ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ قم میں سیاحت اور روحانیت کے زیر عنوان بین الاقوامی کانفرنس کی انتظامیہ میٹنگ کی گئی جس میں شعبہ قم کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ایمانی مقدم اور شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد سالار نے شرکت کی۔

7 فروری 2018 - 18:35